حکومت نے سینئر پنشن انشورنس کے منصوبہ 2017 کوقبل کی تاریخ سے منظوری فراہم کر دی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج یہاں ہونے
والی کابینہ کی میٹنگ میں اس امر کی تجویز کو منظوری دی گئی۔حکومت نے سماجی تحفظ اور مالیاتی شمولیت کے اپنے وعدے کے تحت یہ اسکیم شروع کی ہے۔